تعلقہ ایجوکیشن آفیسر کا جیکب آباد کے مختلف پرائمری اور مڈل اسکول کا دورہ
جمعہ 27 فروری 2015 17:17
جیکب آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015)تعلقہ ایجوکیشن آفیسر کا جیکب آباد کے مختلف پرائمری اور مڈل اسکول کا دورہ کئی اساتذہ غیر حاضر ٹی ای او کا بھائی بھی اسکول میں موجود نہ تھاتفصیلات کے مطابق تعلقہ ایجوکیشن آفیسر مشتاق احمد سدھایو نے گزشتہ روز جیکب آباد کے مڈل اور پرائمری اسکول کا اچانک دورہ کیا مڈل اسکول پھول باغ میں د س سے زائد اساتذہ غیر حاضر تھے جن میں تعلقہ ایجوکیشن آفیسر کا بھائی پرائمری ٹیچر غلام علی بھی غیر حاضر تھا تعلقہ ایجوکیشن آفیسر کے اچانک دورے پر اسکول عملے میں کھلبلی مچ گئی دوسری جانب رابطہ کرنے پر تعلقہ ایجوکیشن آفیسر مشتاق سدھایو نے بتایاکہ بسمہ اللہ باغ اسکول کے تمام اساتذہ موجود تھے جبکہ مڈل اسکول پھول باغ کے پانچ اساتذہ غیر حاضر تھے انہوں نے کہاکہ میرابھائی غیر حاضر نہیں تھا وہ بعد میں آگیا تھا۔
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعلیمی معیارکومزید بہتر بنانے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے، وائس چانسلر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، شعبہ اردو کا رمضان المبارک کی مناسبت سے نعتیہ مشاعرہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک پروگرام میں داخل 60ہزار طلبہ کو کتب کی ترسیل شروع کردی
-
فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ، جماعت نہم (پارٹ۔اول)سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ99 ہزار81طلباءوطالبات شریک ہونگے
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ جیتنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی چترال ریجن میں ملتوی شدہ پیپرز کی نئی تاریخ مقرر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مختلف پروگرامز، کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 اپریل مقرر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مختلف پروگرامز ،کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ15اپریل مقرر
-
لاہورمیں میٹرک امتحانات کے سلسلے میں مخصوص مقامات پر دفعہ 144 نافذ
-
میٹرک بورڈ کے امتحانات مئی میں اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی کے آخری ہفتے میں لینے کا فیصلہ
-
قومی نصاب کے تحت 28 سال بعد نویں سے بارھویں تک نئے مضامین متعارف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.