اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کی عدالت میں حاضری سےا ستثنا کی درخواست منظور

جمعہ 27 فروری 2015 11:14

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروری 2015 ء) : سابق صدر پرویز مشرف نے عدالت میں حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے منظور کر لیا ہے، پرویز مشرف کی عدالت سے مستقل استثنا کی درکواستوں پر عدالت نے پرویز مشرف کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جبکہ پرواسیکیوٹر عامر ندیم تابش نے پرویز مشرف کی جانب سے مستقل استثنا کی درخواست کی مخالفت کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :