لاہور ہائی کورٹ نے پھانسی کے ملزم کی سزا کو عمر قید میں بدل دیا

جمعہ 27 فروری 2015 10:59

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروری 2015 ء) : لاہور ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کی گئی جس میں عمران نامی ملزم کی پھانسی سزا کو کورٹ نے عمر قید میں تبدیل کر دیا.

(جاری ہے)

عمران نے اپنی بیوی پر تیل چھڑک کر اسے آگ لگا کر قتل کیا تھا جس پر اس کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی، عمران کے خلاف 2012 ء میں یہ الزام عائد کیا گیا تھا تاہم عمران نے انسداد دشتگردی کی عدالت کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جہاں اس کی درخواست کو جزوی طور پر منظور کرتے ہوئے پھانسی کی سزاکو عمر قید میں تبدیل کر دیا گیا.

متعلقہ عنوان :