سینیٹ الیکشن :ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے وزیر اعظم کی صدارت میں اہم اجلاس آج ہوگا
جمعہ 27 فروری 2015 10:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27فروری 2015ء) حکومت نے سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے کمر کس لی ، آج وزیر اعظم ہاؤس میں اہم اجلاس ہوگا ۔ شو آف ہینڈ ، بیلٹ پیپرز اوپن کرنے اور آئینی ترمیم لانے سمیت تمام تجاویز پر غور ہوگا ۔
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کی طرف سے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے شور کے بعد پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مشاہد حسین سید نے تو اتنخابات کو آکشن قرار دیدیا ۔
اپوزیشن تو اپوزیشن حکومت کے اہم رہنمائوں نے بھی سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ کے امکانات کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ اس کے تدارک کے لیے تجاویز پیش کر دیں ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے جمعہ کی دوپہر پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے شو آف ہینڈ یا پھر بیلٹ پیپر اوپن کرنے اور آئینی ترمیم لانے سمیت تمام پہلوئوں پر غور کر کے حتمی لائحہ عمل تیار کیا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.