معین خان کی 2مارچ کولاہورطلبی ،چیئرمین پی سی بی تفصیلات معلوم کریں گے

جمعرات 26 فروری 2015 23:32

معین خان کی 2مارچ کولاہورطلبی ،چیئرمین پی سی بی تفصیلات معلوم کریں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈشہریارخان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرمعین خان کوپیر2مارچ کولاہورطلب کرلیاہے ۔

(جاری ہے)

پی سی بی ترجمان کے مطابق چیئرمین پی سی بی اورمعین خان کی ملاقات پیرکے روزلاہورمٰں ہوگی ،جس میں معین خان آسٹریلیامیں کیسنوجانے کامعاملے پرتفصیلات بتائیں گے ۔واضح رہے کہ معین خان کیسنوجانے کے تنازعے پرپی سی بی نے انہیں سزانہ دینے اورکوئی بھی کارروائی نہ کرنے کااعلان کردیاہے ۔

متعلقہ عنوان :