کوئٹہ،نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کااجلاس کل ہوگا

جمعرات 26 فروری 2015 23:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان کے مطابق نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کااجلاس28فروری بروز ہفتہ صبح10بجے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوگابیان میں تمام عہدیداران اورریجنل اراکین کوشرکت یقینی بنانے کی تاکیدکی گئی ہے۔