وزیر اعظم کا افغانستان میں تودہ گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار، افغان حکومت کو متاثرین کی مدد کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش

جمعرات 26 فروری 2015 22:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) وزیر اعظم نواز شریف کا افغانستان میں تودہ گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار، وزیر اعظم نے افغان حکومت کو متاثرین کی مدد کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیر اعظم نواز شریف نے افغانستان میں تودہ گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے سیکرٹری خارجہ نے افغانستان کے سفیر سے ملاقات کر کے متاثرین کی مدد کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی۔

متعلقہ عنوان :