سابق وزیر اعظم کے سپیچ رائٹر معروف علمیشخصیت ظفر محمو د چشتی کے والد کی وفات پر تعزیت وفاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری
جمعرات 26 فروری 2015 21:27
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء )سابق وزیر اعظم پاکستان کے سپیچ رائٹر اور معروف علمی ، مذہبی شخصیت ظفر محمو د چشتی کے والد گرامی کی وفات پر تعزیت ، فاتحہ خوانی کرنے والوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔
(جاری ہے)
گذشتہ روز تعز یت کرنے والوں میں دیوان # پاکپتن شریف، پیر یعقوب فرید چشتی، پیر امتیاز احمد چشتی، پیر گولڑہ شریف میاں حسنات احمد کھڑی شریف پیر بھنگالی شریف سائیں اسرار الحق کلیام شریف صاحبزادہ فاضل نقشبندی، پیر محمود الحسن، صاحبزادہ طارق مسعود، خالد سعید، شمس العارفین کلیام شریف ، وامق جاوید سیشن جج راولپنڈی، ملک عمران یعقوب اعوان سول جج راولپنڈی، حافظ شاہد سول جج راولپنڈی، فاروق اعظم سو ل جج پھالیہ، سیف اللہ سول سینئرسول جج لاہور، چوہدری نعمت اللہ سابق چیئرمین کسٹم کورٹس پاکستان،چوہدری محمد ریاض سابق صوبائی وزیر، راجہ طارق کیانی سابق ایم پی اے، چوہدری محمد عظیم سابق تحصیل ناظم، چوہدری جاوید کوثر ، سابق ناظمین، چوہدری سرفراز،جہانگیر بھٹی، راجہ محمد شفیق، محمد منیر جنجوعہ، چوہدری اختر سابق مشیر حکومت آزاد کشمیر، چوہدری قمر، چوہدری صابر( گل پیڑہ)، راجہ شکیل جاوید مسلم لیگ ن یوکے کے رہنما ظریف راجا ، شوکت محمود بھٹی سابق ایم پی اے شیخ عبدالرزاق سابق وائس چیئرمین، ضلع کونسل طاہر راحیل اعوان ، مرزا منور حسین آصف ممبر بیت المال پنجاب، نثار کیانی ریجنل چیف میزان بینک دیگر بینک افسران دولت راجہ ، عبدالجبار بھٹی، منیر قریشی، شاہد راجہ، ایریا منیجر میزان بینک، نذر حسین شاہ ڈی ایس پی، ملک ساجد ایس ایچ او، ملک شیر محمد انسپکٹر پولس،بریگیڈئر جہانگیر سلطان،پی پی کے راہنماؤں کامران کامی، راجہ رب نواز، چوہدری حامد رضا، حاجی ظفر پنجاب ٹیچر یونین کے رہنماؤں چوہدری تصور ، احسان الحق قریشی، حاجی صلاح الدین، چوہدری ایاز ، ارشاد کیانی، ضلع بھر کے اساتذہ کرام ، وکلاء اور پاک نیوی کے افسران کی کثیر تعداد شامل ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.