قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا کرائسٹ چرچ کے جواء خانہ سے کراچی تک کا سفر مکمل،
معین خان بدنامی کا داغ لئے وطن واپس پہنچ گئے
جمعرات 26 فروری 2015 21:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کیچیف سلیکٹر معین خان کا کرائسٹ چرچ کے جواء خانہ سے کراچی تک کا سفر مکمل ہو گیا، معین بدنامی کا داغ لئے وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کسینو الزام کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے کہنے پر معین خان جمعرات کو آسٹریلیا سے واپس کراچی پہنچ گئے ہیں۔
(جاری ہے)
وہ (کل) جمعہ کو چیئرمین پی سی بی شہریار خان سے ملاقات کرنے کے بعد پریس کانفرنس کریں گے، جس میں امکان ہے کہ وہ مستعفی ہونے کا اعلان کریں گے۔
معین خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا دامن صاف ہے اور دنیا کو میرے کیریئر کا پتہ ہے، میری غلطی صرف اتنی ہے کہ کھانے کیلئے غلط جگہ کا انتخاب کیا، اب کرکٹ بورڈ کے کہنے پر وطن واپس آیا ہوں، پی سی بی کا حکم سر آنکھوں پر۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.