”پاکستان اسٹیل ملک کا سب سے بڑا اور واحد فولاد ساز ادارہ ہے ۔ جس کی سالانہ پیداواری استعداد 11 لاکھ ٹن ہے۔ جنرل(ریٹائرڈ) ظہیر احمد خان
جمعرات 26 فروری 2015 20:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) ”پاکستان اسٹیل ملک کا سب سے بڑا اور واحد فولاد ساز ادارہ ہے ۔ جس کی سالانہ پیداواری استعداد 11 لاکھ ٹن ہے۔ پاکستان اسٹیل کی موجودہ انتظامیہ اسٹیل سیکٹر کی ترقی کے لئے اس قومی اثاثے کی بحالی کے لئے ہمہ جہت کاوشیں کررہی ہے تاکہ ملک کی معاشی خوشحالی اور ترقی میں اس قومی ادارے کو اپنے بھرپور کردار ادا کرنے کے قابل بنایا جاسکے۔
پاکستان اسٹیل اہداف کے حصول کی شاہراہ پر گامزن ہے ، بزنس پلان کے مطابق پاکستان اسٹیل پیداواری اہداف کو حاصل کرنے کے لئے بتدریج مرحلہ وار آگے کی جانب بڑھ رہا ہے“۔ اِن خیالا ت کا اظہار پاکستان اسٹیل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میجر جنرل(ریٹائرڈ) ظہیر احمد خان (ملٹری) نے آج 26 فروری2015 ء کو میٹالرجیکل ٹریننگ سینٹر(ایم ٹی سی -آڈیٹوریم) ، بن قاسم کراچی میں ایک کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.