سندھ ہائی کورٹ نے مبینہ ماورائے عدالت قتل کی تفتیش کرنے والے سب انسپکٹر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
جمعرات 26 فروری 2015 19:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) سپریم کورٹ کے جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل دورکنی بنچ نے 17سالہ نوجوان انیس الرحمان کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کی تفتیش کرنے والے سب انسپکٹر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں جبکہ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سے بھی وضاحت طلب کرلی گئی ہے درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دو رکنی بینچ نے کی۔
سماعت کے موقع پرایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو آئی جی سندھ کی جانب سے عدالت میں پیش ہوئے جسٹس امیر ہانی مسلم نے ریمارکس دئیے کہ ہمیں یہ جان کر دھکچا لگا کہ دو دفعہ معطل ہونے والے اور دو دفعہ تنزلی پانے والے افسر اسماعیل لاشاری کو آپ نے تھا نیدار بنا رکھا ہے۔اس دوران درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ مقدمہ تو درج کر لیا گیا ہے تاہم انھیں ایس ایس پی راؤ انوار کی جانب سے مسلسل دھمکیاں دی جارہیں ہیں اور پیسے لینے کی بھی آفر کی گئی تاہم وہ بیٹے کے قاتل پولیس افسران کو ہر قیمت پر سزا دلانا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.