سندھ ہائی کورٹ،آصف علی زرداری کی صدرالدین ہاشوانی کے خلاف ہرجانے کی درخواست کی سماعت 9 مارچ تک ملتوی
جمعرات 26 فروری 2015 19:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی صدرالدین ہاشوانی کے خلاف ہرجانے کی درخواست کی سماعت9 مارچ تک ملتوی کردی سندھ ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے ان کے وکیل فاروق ایچ نے درخواست دائر کی تھی کہ صر الدین کی جانب سے جو کتاب لکھی گئی ہے اس میں انکے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈہ کیا گیا ہے جس سے ان کی شہرت کو نقصان پہنچا لہزا ازالے کے طور پر دس ارب روپے ہرجانہ ادا کیا جائے اس درخواست کی سماعت جسٹس نظر اکبر کی عدالت میں ہوئی عدالت نے سماعت نومارچ تک ملتوی کردی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
بشریٰ بی بی کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں،معمولی نوعیت کے گیسٹروکی تشخیص
-
سرپردوپٹہ پہنانے پر خاتون رپورٹر کی مرد کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل
-
گھریلو ملازمہ تشدد کیس،مرکزی ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور
-
معاشی طور پر تباہ حال اٹالین حکومت کامعاشی فوائدکے لیے ”اسلام دشمنی “میں یورپ کا ہراول دستہ بننے کی کوشش
-
جج کے دفتر سے فون کرکے آئی جی پنجاب کوملازمین کی ترقی کاحکم دینے والے 2کانسٹیبل گرفتار
-
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا
-
صدرآصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت
-
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،آئی ایف سی کی سرگرمیوں میں تیزی پر اطمینان کا اظہار
-
وزیرِاعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹمز حکام کی گاڑی پر حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.