حکومت سیاحت کے فروغ کیلئے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے۔ڈاکٹر امجد علی،
تعلیم، صحت اور سیاحت جسیے شعبوں کو توجہ نہ دینے کی وجہ سے عوام کو کونا گوں مسائل کا سامنا ہے،معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ
جمعرات 26 فروری 2015 19:25
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجدعلی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے کے سیاحتی علاقوں کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے پر بھر پور توجہ دے رہی ہے تاکہ ملک اور بیرون ملک کے سیاح یہاں راغب ہوں اور سیاحت کی صنعت کو فروغ مل سکے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں کالام ہوٹل ایسوسی ایشن کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔
وفد نے ایسوسی ایشن کے صدر رحمت الدین اور پاکستان تحریک انصاف کالام کے صدر ڈاکٹر ضیاء کی قیادت میں معاون خصوصی سے ملاقات کی اور 2010کی تباہ کن سیلابوں کے دوران تباہ ہونے والے ہوٹلوں کے نقصانات اور اس سلسلے میں درپیش مسائل پیش کئے۔ڈاکٹر امجد علی نے وفد کے مسائل انتہائی توجہ سے سنے اور یقین دلایا کہ ان کے مسائل کے لیے معاون خصوصی برائے صنعت عبدالمنیم خان کے ساتھ ملاقات کے ساتھ ساتھ تمام متعلقہ فورم پر روابط کے ذریعے حل کیا جائیگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.