اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے اہم اجلاس طلب کر لیا

جمعرات 26 فروری 2015 17:37

اسلا م آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء) : پیپلز پارٹی نے اہم اجلاس طلب کر لیا جس میں شرکت کے لیے پیپلز پارٹی نے شریک چئیر مین آصف علی زرداری بھی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اجلاس می حکومت کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے طریقہ کار میں کی گئی ترمیم کے حوالے تبادلئہ خیال کیا جائے گا،

متعلقہ عنوان :