پنجاب: آئی جی پنجاب نے تمام اسپتالوں میں پولیس کے فرنٹ ڈیسک بنانے کا فیصلہ کر لیا

جمعرات 26 فروری 2015 17:09

پنجاب(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء) : آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ہر اسپتال میں پولیس کا فرنٹ ڈیسک تشکیل دیا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ ان ڈیسک کے لیے ڈی آئی جی پنجاب ڈاکٹر حیدر اشرف کو فوکل پرسن متعین کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :