مسقط سے لاہور آنیوالی پرواز میں خاتون مسافر کے انتقال کے بعد پائلٹ طیارے کو واپس لے گیا

جمعرات 26 فروری 2015 16:50

لاہور( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) نجی ائیر لائن کی مسقط سے لاہور آنے والی پرواز میں خاتون مسافر کے انتقال کے بعد پائلٹ طیارے کو واپس لے گیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق مسقط سے لاہور آنے والی پرواز 327ء میں میں ایک خاتون مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی جنہیں سفر کے دوران ہی ابتدائی طبی امداد دی گئی تاہم خاتون کی حالت سنبھل نہ ہو سکی اور وہ انتقال کر گئیں۔بتایا گیا ہے کہ خاتون کے ساتھ موجود رشتہ داروں کے اصرار کے بعد پائلٹ جہاز کو لاہور میں اتارنے کی بجائے واپس مسقط لے گیا ۔

متعلقہ عنوان :