لاہور: سی آئی اے کی کاروائی میں کالعدم تنظیم کے تین کارندے گرفتار

جمعرات 26 فروری 2015 16:42

لاہور: سی آئی اے کی کاروائی میں کالعدم تنظیم کے تین کارندے گرفتار

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء): سی آئی اے پولیس نے توالی میں کاروائی کی جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے تین کارندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے. پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کی، پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان نے مغوی بچے کے والدین سے 5 کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا.