وزیر اعلی پنجاب نے ایک بار پھر حکم دے دیا،

جمعرات 26 فروری 2015 16:31

وزیر اعلی پنجاب نے ایک بار پھر حکم دے دیا،

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب نے پانچویں کے امتحانات میں بد نظمی پر متعلقہ حکام کو اہم حکم دے دیا.

(جاری ہے)

وزیر اعلٰی پنجاب میاں محمد شہباز چریف کا کہنا تھا کہ امتحانات میں بد نظمی کسی صورت بھی قبول نہیں کی جائے گی اس ھوالے سے انہوں نے حکم دیا کہ صوبائی وزیر تعلیم اور سیکرٹری سکولز معاملے کی تحقیقات کریں اور ذمہ داران کا تعین کریں تا کہ ان کے خلاف کاروائی کی جائے.

متعلقہ عنوان :