کالا باغ :پولیس وین سے فرار ہونے والے قیدیوں کو دابارہ گرفتار کر لیا گیا ہے

جمعرات 26 فروری 2015 16:08

کالا باغ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء) : کالا باغ میں پولسی وین سے فرار ہونے والے 6 قیدیوں کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے.

(جاری ہے)

پولیس وین میانوالی سے عیسی خیل جا رہی تھی جب وین میں موجود 6 قیدی فرار ہو گئے تھے جس کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا تھا . سرچ آپریشن کے نتیجے میں پولیس فرار قیدیوں کو دوبارہ پکڑنے میں کامیاب ہو گئی،

متعلقہ عنوان :