کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو مجرموں کو کو قید کی سزا سنا دی

جمعرات 26 فروری 2015 14:55

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء) : کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے دو مجرموں کو سزا سنا دی.

(جاری ہے)

ملزمان کو دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جر م میں گرفتار کیا تھا مجرموں میں وسیع احمد اور فخر الاسلام شامل ہیں عدالت نے ان دونوں کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی ہے.

متعلقہ عنوان :