لاڑکانہ: گڑھی خدا بخش میں موجود بے نظیر بھٹو کی آخری آرام گاہ کے ذمے بجلی کے 80 لاکھ روپے واجب الادا

جمعرات 26 فروری 2015 13:13

لاڑکانہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 فروری 2015 ء) : لاڑکانہ میں موجود بے نظیر بھٹو شہید کی آخری آرام گاہ کے بجلی کے بل ابھی تک واجب الادا ہیں واجب الادا رقم 80 لاکھ روپے کے لگ بھگ ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ یہاں سے بجلی کے بل کی ادائیگی نومبر 2013 میں کی گئی تھے اس کے بعد کوئی ادائیگی نہیں کی گئی یہی وجہ ہے کہ واجب الادا رقم 80 لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے.

متعلقہ عنوان :