دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 26 فروری 2015 12:50

لاہور ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد38300کیوسک اور اخراج 55000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 68400کیوسک اور اخراج 68400 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد45800کیوسک اور اخراج55000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 31400کیوسک اور اخراج 21500 کیوسک، بیراج جناح آمد59300کیوسک اور اخراج 51800کیوسک،چشمہ آمد91700کیوسک اوراخراج 65000کیوسک، تونسہ آمد56600 کیوسک اور اخراج 49300کیوسک، پنجند آمد16500کیوسک اوراخراج12500کیوسک،گدو آمد50200کیوسک اوراخراج 46400کیوسک، سکھر آمد 37100کیوسک اور اخراج7500کیوسک، کوٹری آمد3400کیوسک اور اخراج Nil کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1443.08فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.357ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1115.05 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.912ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 647.10فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.204ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :