لاہور: عدالت نے ماں بیٹی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو بری کر دیا

جمعرات 26 فروری 2015 12:37

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 فروری 2015 ء) :لاہور کی عدالت نے ماں بیٹی پر تیزاب پھینکنے کے ملزم کو بری کر دیا ہے ، ملزم کو اس جرم میں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، اعجاز نامی مجرم کے کیس کی سماعت آج لاہور میں ہوئی جس میں کمزور شہادتوں اور گواہوں کے بیانات میں تضاد کے پیش نظر عدالت نے ملزم کو بری کرنے کا حکم دے دیا ہے.

متعلقہ عنوان :