نیلم جہلم پراجیکٹ کے لیے کویت نے پاکستان کی امداد کا اعلان کر دیا، معاہدے پر دستخط

جمعرات 26 فروری 2015 12:32

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 فروری 2015 ء) : نیلم جہلم پراجیکٹ کے لیے کویت کی جانب سے پاکستان کے لئے بھاری ماداد کا اعلان ہوا ہے جس کے تحت ایران کی حکومت پاکستان کو نیلم جہلم پراجیکٹ کے لیے 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر بطور امداد فراہم کرے گا، اس معاہدے پر پاکستان اور ایران کی جانب سے دستخط کیے جا چکے ہیں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہا ہے کہ پاکستان کی مدد اور تعاون کرنے پر ایران کے بے حد شکر گزار ہیں. اور نیلم جہلم پراجیکٹ کی تکمیل حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ اب یہ پراجیکٹ جلد ہی مکمل کر لیا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ اس پراجیکٹ سے 969 میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :