اسلام آباد : توانائی امور کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس

جمعرات 26 فروری 2015 11:57

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 فروری 2015 ء) : اسلام آبا د میں توانائی مار کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ بجلی کے محکموں میں بھرتیاں نہیں کی رہیں ان کا کہنا تھا کہ حیسکو میں بھی ملازمتوں کا سلسلہ شروع نہیں کیا گیا. جس پر عابد شیر علی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے بجلی کی ترسیل کے محکموں کو بھرتیاں کرنے سے نہیں روکا بلکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں میرٹ پر بھرتیاں کی جا رہی ہیں.

متعلقہ عنوان :