اسلام آباد: سپریم کورٹ میں خواتین کی جیلوں کی حالت زار سے متعلق درخواست کی سماعت

جمعرات 26 فروری 2015 11:48

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 فروری 2015 ء) : سپریم کورٹ میں خواتین جیلوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت کی گئی، سپرین کورٹ نے جیلوں کے استحصال کو روکنے اور جیلاں کی بہتری کے لیے اقدامات کرنے کے احکامات جاری کر دئے جبکہ چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرل سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت کو ایک ہفتے تک ملتوی کر دیا ہے.