پشاور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبا کا یونیوارسٹی کی انتظامیہ کےخلاف مظاہرہ

جمعرات 26 فروری 2015 11:37

پشاور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبا کا یونیوارسٹی کی انتظامیہ کےخلاف ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 فروری 2015 ء) : پشاور میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبا نے یونیورسٹی می انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا جس میں طلبا یونیفارم جلا رہے جس دوران ان میں سے دو طلبا کا آگ لگ گئی اور دو طلبا آگ لگانے کے عمل کے دوران جھلس کر زخمی ہو گئے. ذرائع کا کہنا ہے کہ طلبا وائس چانسلی آف یونیورسٹی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے اور اپنے مطالبات منوانے کے لیے اکٹھا ہوئے تھے.

متعلقہ عنوان :