بے نظیر ائیر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر سے ہیروئن برآمد

جمعرات 26 فروری 2015 11:18

بے نظیر ائیر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر سے ہیروئن برآمد

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 فروری 2015 ء): بے نظیر ائیر پورٹ پر ایک مسافر سے تلاشی کے دوران 8 سو گرام ہیروئن بر آمد کی گئی ہے، ملزم کو حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نجی پرواز کے ذریعے دبئی روانہ ہو رہا تھا.