سانحہ ماڈل ٹاؤن، طاہر القادری سمیت 5 افراد اشتہاری قرار
بدھ 25 فروری 2015 23:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25فروری۔2015ء) سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں فسادات پھیلانے اور دہشت پھیلانے کے الزام میں سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری سمیت 5 افراد کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں دہشت پھیلانے اور فسادات پھیلانے کے باعث سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری ، صدر عوامی تحریک ڈاکٹر راحیق عباسی ، خرم نواز گنڈا پور ، اور ڈاکٹر طاہر القادری کے صاحبزادے حسن محی الدین اور حسین محی الدین کو بھی اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔
طاہر القادری نے اس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ہمارے موقف سے ہٹانے کے لیے ایسے اوچھے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔جبکہ انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ کہ وہ اس فیصلے کے خلاف عدالت نہیں جائیں گے۔یاد رہے سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں پاکستان عوامی تحریک کے 14 کارکنان کو پولیس نے گولیاں مار کر جاں بحق کر دیا تھا جبکہ پولیس کے خلاف کوئی کاروائی کیے بغیر الٹا عوامی تحریک کے رہنماﺅں کو ہی اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.