اسلام آ باد، تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے اند ھے قتل کے مقدمہ میں ملو ث ملزم گرفتار کر لیا

بدھ 25 فروری 2015 23:27

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) اسلام آ باد تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے اند ھے قتل کے مقدمہ میں ملو ث ملزم کوگرفتار کر لیا ہے ۔ ملزم اختر حسین نے مقتول نیا مت شاہ کو قتل کر کے اس کی نعش آ بپا رہ کے علا قہ روز اینڈ یا سمین گا ر ڈ ن نا لہ کے پا س پھینک دی تھی ۔ مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق مو ر خہ 31-01-2015کو تھا نہ آ بپا رہ کے علا قہ میں روز اینڈ یا سمین گا ر ڈ ن نا لہ کے پا س سے ایک مر د اسم و مسکن نا معلو م کی نعش ملی جس کو نا معلو م ملزمان نے مقتول کو تیز دھا ر آ لہ چھُریو ں کے وار سے قتل کر دیا اورنعش پھینک کر فرار ہو گئے تھے ۔

مقامی پولیس نے مقدمہ نمبر68مو ر خہ31-01-2015بجر م 302ت پ در ج کیا اور تفتیش مقدمہ عمل میں لا ئی ۔ مقتو ل کی شنا خت اوراس کے ورثا ء کو ٹر یس کیا ۔

(جاری ہے)

مقتو ل کی شنا خت نیا مت شاہ ولد مقدر شاہ سکنہ تحصیل غا زی ضلع ہر ی پور ہو ئی ۔ انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن اور ایس ایس پی اسلام آ باد میر ویس نیاز نے اس سنگین نو عیت کے وقوعہ میں ملو ث ملزمان کی گرفتار ی کا ٹا سک ایس پی سٹی رضوان عمر گو ند ل کو دیا جنہو ں نے ڈی ایس پی ، سٹی اشر ف شاہ کی سر بر اہی میں ایس ایچ او تھا نہ آ بپا رہ انسپکٹر خا لد محمود، محمد ریا ض سب انسپکٹر معہ ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی ۔

تشکیلی ٹیم نے تما م تر سرکا ری وسائل بر ؤ ے کا ر لا تے ہو ئے اس سنگین نو عیت کے اند ھے قتل میں ملو ث ملزم اختر شاہ ولد اطہر شاہ سکنہ تحصیل غا زی ضلع ہر ی پو رکو ٹر یس کر کے گرفتار کر لیاہے۔ ملزم نے اپنے چچا کو چھر یو ں کے وار کر کے قتل کیا تھا ۔ مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔ انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن اور ایس ایس پی اسلام آ باد میر ویس نیاز نے اس سنگین نو عیت کی واردات میں ملو ث ملزم کی گرفتا ری پر تھا نہ آ بپا رہ پولیس ٹیم کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :