آپریشن ضرب عضب دہشت گردی کے خلاف موثر ثابت ہورہا ہے، فتنہ تکفیر نے ہمیشہ مسلمانوں کو نقصان پہنچایا ، اسلام دہشت گردی نہیں امن و سلامتی کا دین ہے، کسی شخص کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ بلاوجہ کسی کافر کا بھی قتل کرے،
جماعة الدعوة سے تعلق رکھنے والے مختلف علماء کرام کا مشترکہ بیان
بدھ 25 فروری 2015 23:27
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء ) جماعة الدعوة سے تعلق رکھنے والے مختلف علماء کرام نے آپریشن ضرب عضب کو دہشت گردی کے خلاف موثر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ تکفیر نے ہمیشہ مسلمانوں کو نقصان پہنچایا ہے ، اسلام دہشت گردی نہیں امن و سلامتی کا دین ہے۔ کسی شخص کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ بلاوجہ کسی کافر کا بھی قتل کرے۔ دشمنان اسلام کی یہ پرانی خواہش تھی کہ مسلمان آپس میں ایک دوسرے کا خون بہائیں اور قتل و غارت گری کا بازار گرم کریں۔
آج بعض لوگ ان کے ہاتھوں میں کھیل کر ان کی یہ دیرینہ خواہش پوری کر رہے ہیں۔دین کا علم نہ رکھنے والے ان ناسمجھ لوگوں کی غلط حرکتوں کی وجہ سے صلیبیوں و یہودیوں کو اسلا م کو بدنام کرنے کا موقع مل رہا ہے گزشتہ روز مختلف اہلحدیث علماء کرام نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دشمنان اسلام کی پوری کوشش ہے کہ مسلمانوں کو آپس میں لڑا دیا جائے تاکہ وہ ایک دوسرے کا قتل کرتے رہیں اور انہیں اپنے مذموم ایجنڈے پورے کرنے کا موقع مل سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.