انرجی آلات کا استعمال اور بجلی کی بچت بجلی بحران ختم کرنے میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں‘ انجینئرز ٹرانسمیشن نیٹ ورک کے مسائل سے نمٹنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل حل پیش کریں،گھروں میں لگے یو پی ایس کو 2-5 کلوواٹ استعداد کے سولر پینل پر منتقل کرنے سے 3000 میگاواٹ تک بجلی کے شارٹ فال میں کمی لائی جاسکتی ہے،
انسٹیٹیوٹ آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس پاکستان کے زیراہتمام سیمینار سے مقررین کا خطاب
بدھ 25 فروری 2015 23:04
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء ) انرجی ایفیشنٹ آلات کا استعمال اور بجلی کی بچت بحران کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاور سیکٹر انجینئرز نے واپڈا ہاؤس میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ”انرجی آڈٹ - امپیکٹ اینڈ پراسپیکٹس“ کے موضوع پر یہ سیمینار انسٹیٹیوٹ آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس پاکستان کے زیراہتمام منعقد کیا گیا۔
آئی ای ای ای پی انجینئرز کا ایک پرائم ادارہ ہے جو انجینئرنگ کے شعبہ کی ترقی اور اس میں جدید علمی معلومات فراہم کرتا ہے۔سیمینار سے افتتاحی خطاب میں انسٹیٹیوٹ آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس پاکستان کے صدر اور ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز (این ٹی ڈی سی) محسن ایم سید نے کہا کہ پاکستان اس وقت بجلی کے شدید بحران سے دوچار ہے اور انجینئرز اپنا مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے ٹرانسمیشن نیٹ ورک کے مسائل سے نمٹنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل حل پیش کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.