وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن ،10ملزمان گرفتار،اسلحہ ،گولہ بارود اور ما ل مسروقہ بر آمد،مقدما ت درج
بدھ 25 فروری 2015 22:09
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء ) وفا قی پولیس کا جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن ،10ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے70بو تلیں شراب ،ہیر وئن وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ4 پسٹل معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے ۔ مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے گرفتار ملزم محمد ارشد عرف چند و کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کر لیا۔
تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے گرفتار ملزم حبیب کے انکشاف و نشا ند ہی پر ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔ تھا نہ سہا لہ پولیس نے دو گرفتار ملزمان نذیر عر ف نلی اور محمد ارشد کے انکشاف و نشا ند ہی پر دو پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ۔(جاری ہے)
تھا نہ بھا رہ کہو پولیس نے دوران گشت ملزم نو ید احمد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 115گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی ۔
تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے دوران گشت ملزم شہزاد عرف مٹھو کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 10بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ تر نو ل پولیس نے بغیر اجا زت سلنڈر گیس بھر ائی کر نے پر دو ملزمان خا ن محمد اور جمشید خا ن کو گرفتار کر لیا۔ تھا نہ سبز ی منڈی پولیس نے گرفتار ملزم احسن اللہ کے انکشاف نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے دوران گشت ملزم چن پر و یز عرف ملا کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 60بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔ ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد میر ویس نیا زنے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسناد اورنقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کی بیخ کنی کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ؤے کا ر لا ئیں جا ئیں ۔مجرمان اشتہا ری اور عدالتی مفروران کے خلا ف کا رروائی کو مزید تیز کیا جا ئے۔ انہو ں نے کہا کہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے کو تا ہی ہر گز بر داشت نہیں کی جا ئے گی۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.