مشکے کے علاقے سیکورٹی فورس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بلو چ لیبریشن فرنٹ

بدھ 25 فروری 2015 21:24

کوئٹہ ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء )بلو چ لیبریشن فرنٹ کے ترجمان جئندبلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل شام مشکے کے علاقے خالدآباد کے میں سیکورٹی فورس کے قافلے پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں معتدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے بدھ کو سٹیلائٹ ٹیلی فون کے ذریعے ( این این آئی کو بتائی اور مزید کہا کہ ہماری اس طرح کی کارروائیاں بلوچ گل زمین کی مکمل آزادی تک جاری رہے گی ۔