ایکسپو پاکستان 2015 کی بین الاقوامی نمائش 26 فروری سے یکم مارچ تک ایکسپو سینٹر یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگی
بدھ 25 فروری 2015 20:57
کراچی( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) ایکسپو پاکستان 2015 کی بین الاقوامی نمائش 26 فروری سے یکم مارچ 2015 تک ایکسپو سینٹر یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد کی جارہی ہے جس میں ملکی اور غیر ملکی مندوبین کاروباری حضرات اور دیگر مہمان بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر کراچی ٹریفک پولیس نے روٹ اور پارکنگ ‘ مہمانوں کی سیکیورٹی ‘ باآسانی نقل و حرکت اور عوام کی سہولیات کے لئے درج ذیل انتظامات کئے ہیں ۔
کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق عوام کی آسانی کے لئے متبادل راستوں کی نشاندہی کی گئی ہے ۔ہیوی اوور لوڈنگ ٹرانسپورٹ جو کارساز سے اسٹیڈیم کی جانب آئے گی اسے برج چڑھنے سے پہلے برج کے بائیں جانب موڑ دیا جائے گا جو ٹائم میڈیکوز‘ آغا خان ہسپتال ‘ لیاقت نیشنل ہسپتال ‘ نیو ٹاؤن چورنگی اور دائیں جانب یونیورسٹی روڈ سے نیپا چورنگی اور غریب آباد لیاقت آباد کی جانب جاسکے گی ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.