کراچی ائر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائی، بیرون ملک ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ،2ملزمان گرفتار

بدھ 25 فروری 2015 20:50

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) کراچی ائر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائی بیرون ملک ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ،2ملزمان کو گرفتارکر کے تفتیش شروع کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی ائیر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیاہے۔کراچی ائرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق کراچی سے دبئی جانے والے2 مسافروں سے ہیروئن سے بھرے درجنوں کیپسول برآمد کرلئے ہیں۔ اے این ایف حکام کے مطابق گرفتار کئے جانے والے دونوں اسمگلرز سے مزید تفتیش کی جارہی ہے

متعلقہ عنوان :