کراچی ،چار روزہ ”ایکسپو پاکستان 2015“کی افتتاحی تقریب (آج) ہوگی ،
وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نمائش کا افتتاح کریں گے،نمائش میں دنیا بھر سے تجارتی شعبے سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار افرادکی شرکت متوقع
بدھ 25 فروری 2015 19:20
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کی سب سے بڑی بین الاقوامی تجارتی نمائش چار روزہ ”ایکسپو پاکستان 2015“کی افتتاحی تقریب آج (جمعرات)کراچی ایکسپوسینٹرمیں منعقد ہوگی۔وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نمائش کا افتتاح کریں گے۔ٹریڈڈویلپمنٹ آف پاکستان (ٹی ڈی ای اے )ذرائع کے مطابق نمائش کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
نمائش میں دنیا بھر سے تجارتی شعبے سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار افرادکی شرکت متوقع ہے ۔ٹی ڈی اے پی کے مطابق 26فروری سے یکم مارچ تک ہونے والی نمائش میں 6 ہالز میں مجموعی طور پر 525 اسٹالز لگائے گئے ہیں اور تمام اسٹالز بک ہوچکے ہیں۔ ایکسپو پاکستان میں ویتنام سے 40، جاپان سے 50، چین سے 28، جرمنی سے 19، ملائشیا سے 54، ہالینڈ سے 46، روس سے 10، امریکہ سے 30، آسٹریلیا سے 31، جنوبی کوریا سے 30، بھارت سے 29، تھائی لینڈ سے 17، برازیل سے 37، ہانگ کانگ سے 37، ایران سے 33، سعودی عرب سے 60 اور انڈونیشیا سے 29 اسٹالز بک کئے جا چکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.