دفاعی حکمت عملی سے میچز نہیں جیتے جاتے،عمران خان،
اگلے میچزمیں قومی ٹیم کو پانچ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا، میڈیا سے گفتگو
بدھ 25 فروری 2015 18:52
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ دفاعی حکمت عملی سے میچز نہیں جیتے جاتے، اگلے میچزمیں قومی ٹیم کو پانچ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا،انیس سو بانوے ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان بھی حالیہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے پریشان ہیں،سابق کپتان نے دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گرین شرٹس کو اپنے قیمتی مشوروں سے نوازا، کہتے ہیں ٹیم کو وننگ ٹریک پر آنے کے لیے اٹیکنگ گیم کھیلنا ہوگا،ان کا مزید کہنا تھا کہ کھلاڑی شکست کا خوف ذہن سے نکال کرمیدان میں اتریں، کامیابی ان کے قدم چومے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.