چیمبراف کامر س اینڈانڈسٹری سوات کے وفد کی کمشنر ملاکنڈڈویژن کفایت اللہ خان سے ملا قات،
ان کی توجہ چیمبر کی ممبران کو درپیش مختلف مسائل کے طر ف مبذو ل کرائی
بدھ 25 فروری 2015 18:29
سوات(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) چیمبراف کامر س اینڈانڈسٹری کے ایک نمائند ہ وفدنے نو رمحمد خان صد رچیمبر اف کامرس کی سربر اہی میں کمشنر ملاکنڈڈویژن کفایت اللہ خان سے ان کی دفتر میں ملا قات کی اور ان کی توجہ چیمبر کی ممبران کو درپیش مختلف مسائل کے طر ف مبذو ل کرائی ۔
(جاری ہے)
جن میں بجلی کی حا لیہ لو ڈشیڈنگ ، مینگورہ تا چکدرڈبل روڈکی تعمیر ، کالا م سے مینگو رہ تک ایکسپریس ہا ئی وے کی تعمیر اور ہو ٹلز ما لکا ن کا آ سان قسطوں پر قر ضو ں کی فر اہمی شا مل تھی ۔
کمشنر ملا کنڈ ڈو یژن نے تما م مسا ئل کو غورسے سنا اور وفد کو یقین دلا یا کہ ان مسا ئل کی حل کر نے کیلئے بھر پو ر کو شش کی جا ئے گی ۔ انہو ں نے بجلی کے لو ڈشیڈنگ کے بارے میں ایس ای پسکو کو مو قع پر احکا ما ت جا ری کئے ۔ وفد نے کمشنر ملا کنڈڈویژن کا شکر یہ اداکیا اور اپنے بھر پو ر تعا ون کا یقین دلا یا ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.