ملتان: عظیم روحانی پیشوا شاہ رکن عالم کے عرس کی تقریبات، پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے غسل دیا

بدھ 25 فروری 2015 17:33

ملتان(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : ملتان میں عظیم روحانی پیشوا شاہ رکن عالم کا 100 ویں عرس منایا جا رہا ہے عرس کی تقریبات تین تک جاری رہیں گے، مزار مبارک کو غسل پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے دیا اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جس کے تحت 12 واک تھرو گیٹ اور 300 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے.