تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام خضریٰ ملین کانفرنس 22مارچ کو ہو گی

بدھ 25 فروری 2015 17:08

لاہور ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام خضریٰ ملین کانفرنس 22مارچ کو مولانا ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلانی کی زیر صدارت منعقد ہو گی جس میں گستاخانہ خاکوں ، ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے خصوصی طور پر بات چیت کی جائے گی ۔