دربار عالیہ موہڑہ شریف کوہ مری کے تحت جلسہ عید میلاد النبی ﷺ کل منعقد ہوگا

بدھ 25 فروری 2015 17:04

کراچی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) دربار عالیہ موہڑہ شریف کوہ مری اور نصرت اسلام پاکستان کے تحت خلیفہ موہڑہ شریف صوفی علی حسن کے چہلم کے موقع پر جلسہ عید میلاد النبی ﷺ و ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل آج( جمعرات) بعد نماز عصر تا عشاء آستانہ عالیہ قاسمیہ نظیریہ ،نظیریہ جامع مسجد نظریہ کالا پل پر منعقد ہوگا محفل سے حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر کوکب نورانی اوکاڑوی خصوصی خطاب فرمائیں گے محفل کی صدارت درگاہ موہڑہ شریف کے خلیفہ و نصرت اسلام پاکستان سندھ کے صدر خلیفہ محمد صابر زمان کرینگے۔

متعلقہ عنوان :