طب سے وابستہ افراد کو کھیلوں و دیگر تفریحی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لینا چاہیے‘ ضیاء الدین بٹ
بدھ 25 فروری 2015 16:59
لاہور ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015)چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ جنرل (ر) ضیاء الدین بٹ نے کہا ہے کہ شعبہ طب سے وابستہ افراد دن رات مختلف امراض کے خاتمہ کے لیے کوشاں رہتے ہیں اس لیے ان کا خود صحت مند رہنا بہت ضروری ہے جس کے لیے ڈاکٹروں، میڈیکل سٹوڈنٹس اور پیرا میڈیکل سٹاف کو کھیلوں اور دیگر تفریحی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیناچاہیے۔
اس امر کا اظہار انہوں نے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں امیرالدین میڈیکل کالج کی سالانہ کھیلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب میں کیا۔اس موقع پر پرنسپل پروفیسر انجم حبیب وہرہ، پروفیسر خالد محمود، پروفیسر عرفان محبوب، پروفیسر آغا شبیر سمیت دیگر فیکلٹی ممبران اور طلبہ بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.