اسلام آباد: شیریں مزاری کی الیکشن کمیشن کے خلاف دائر کی گئی پٹیشن کی درخواست کو منظور کر لیا گیا ہے

بدھ 25 فروری 2015 16:57

اسلام آباد(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف دائر کی گئی پٹیشن کو منظور کر لیا گیا ہے، پٹیشن کے الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی تھی جس میں پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے.