امریکی سفارتخانے کی لاہور اور پشاور کے قونصل خانے بند کرنے کی تردید

بدھ 25 فروری 2015 16:39

اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے لاہور اور پشاور کے قونصل خانے بند کرنے کی تردید کر دی۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور اور پشاور کے قونصل خانے بند نہیں کئے گئے، دونوں شہروں میں صرف قونصل سروس وقتی طور پر معطل ہے، اپنے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کرنا معمول کی کارروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :