پشاور: بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، ماں سمیت دو بیٹیاں جاں بحق۔

بدھ 25 فروری 2015 16:08

پشاور(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : بڈھ بیر کے علاقے زنگلی میں مکان کی چھت گرنے سے ماں سمیت دو بیٹیاں جاں بحق ہو گئیں جبکہ حاد ثے میں ایک بچہ بھی زخمی ہو گیا ہے. ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مکان کی چھت بارش کے باعث گری ہے تاہم ریسکیو ٹیمیں مکان کا ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں.

متعلقہ عنوان :