کراچی: عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے تمام اقدامات مکمل ، جلد ہی پاکستان کے حوالے کیا جائے گا۔ ڈی جی ایف آئی اے

بدھ 25 فروری 2015 16:01

کراچی: عزیر  بلوچ کی حوالگی کے لیے تمام اقدامات مکمل ، جلد ہی پاکستان ..

کراچی(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : دبئی میں عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے تمام کاغذی اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں ڈی جی ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ لیاری گینگ وار کے اہم سرغنہ عزیر بلوچ کی پاکستان حکام کو حوالگی کے تمام اقدامات مکمل کر لیے ہیں ان کا کہنا تھا کہ عزیر بلوچ کو جلد ہی پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا جائے گا. اس حوالے سے اکبر خان ہوتی کا کہنا تھا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد حیدر بھی دبئی پہنچ چکے ہیں اور اب پاکستانی افسران کی ٹیم جلد ہی عزیر بلوچ کو لے کر پاکستان پہنچ جائے گی.

متعلقہ عنوان :