کراچی: لیاری گینگ وار کا ایک سر غنہ ملک سے فرار ہونے میں کامیاب

بدھ 25 فروری 2015 15:42

کراچی: لیاری گینگ وار کا ایک سر غنہ ملک سے فرار ہونے میں کامیاب

کراچی(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : کراچی میں مقیم لیاری گینگ وار کا سرغنہ غفار ذکری ملک سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے.

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ غفار ذکری کراچی سے دبئی روانہ ہو گیا ہے تاہم پولیس نے حکومت سے دبئی جا کر ملزم کو پکڑنے کے لیے اجازت طلب کر لی ہے جبکہ رینجرز کا کہنا تھا کہ غفار ذکری کراچی آپریشن سے خوفزدہ ہو کر بیرون ملک فرار ہو گیا ہے.

متعلقہ عنوان :