بھارت کل 13 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دے گا، رینجرز حکام

بدھ 25 فروری 2015 15:17

لاہور(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) پاکستانی رینجرز حکام نے کہا ہے کہ بھارت کل جمعرات کو 13 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز رینجرز حکام نے بتایا ہے کہ بھارت کل 13 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرے گا ۔

(جاری ہے)

بھارتی حکام ان قیدیوں کو واہگلہ بارڈر پر پاکستانی رینجرز کے حوالے کریں گے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ضروری جانچ پڑتال کے بعد قیدیوں کو ان کے آبائی گھروں کو روانہ کر دیا جائیگا

متعلقہ عنوان :