اسلا م آباد: بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت ایک بار پھر التوا کا شکار ہو گئی

بدھ 25 فروری 2015 15:03

اسلام آباد(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : اسلام آباد کی عدالت میں بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت ایک بار پھر التوا کا شکار ہو گئی. عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے تاہم دو گواہان کے بیانات قلمبند کروا لیے گئے ہیں دونوں گواہان میں عدنان اور نصیر خان شامل ہیں.

متعلقہ عنوان :